بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی محفل امداد امام خمينی رہ كمیٹی اور اردبيل كے ادارہ تبليغات اسلامی كے باہمی تعاون سے منعقد كی گئی تھی ۔
اس محفل میں اردبيل كے لوگوں نے بڑی تعداد میں شركت كی ۔ اور اس محفل میں صوبے اور ملك سے ممتاز قراء نے شركت كی ۰ یہ محفل اردبيل كی مسجد سر چشمہ میں نماز مغرب و عشاء كے بعد منعقد كی گئی تھی ۔
206911