مجمع قاريان قرآن مشہد كی طرف سے ہر شب ۳۰ قرآنی محفلیں

IQNA

مجمع قاريان قرآن مشہد كی طرف سے ہر شب ۳۰ قرآنی محفلیں

10:41 - January 01, 2008
خبر کا کوڈ: 1616638
اعزازی خبر نگار / مجمع قاريان قرآن مشہد كی طرف سے اسی ہفتہ ہر شب ۳۰ قرآنی محفلیں منعقد كی جا رہی ہیں ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق تمام قرآنی محفلیں مجمع قاريان قرآن مشہد كے زير سر پرستی منعقد ہو رہی ہیں جن كی اوسطا تعداد ۳۰ محفلیں بتايا گيا ہے ۔
ان قرآنی محافل میں تقارير ، مديحہ سرائی اور مشہور قراء تلاوت كلام پاك كریں گے ۔
ان قرآنی محافل كی مجموعی تعداد ۲۰۰ كے قريب ہے اور شركاء كو غدير كے مفہوم سے آشنا كيا جا رہا ہے ۔
207656
نظرات بینندگان
captcha