شھر ٫٫ راين ٬٬ میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

شھر ٫٫ راين ٬٬ میں قرآنی محفل كا انعقاد

9:19 - January 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1617989
اعزازی گروپ : امير محسن سلطان احمدی : شھر راين كے ادارہ تبليغات اسلامی كی كوششوں سے اس شھر میں ايك قرآنی محفل كا انعقاد كيا گيا تھا ۔

اس محفل میں اس شھر كے امام جمعہ اور نمائندہ ولی فقیہ نے شركت كی ۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق شھر راين كے امام جمعہ حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ حميد اسماعيل پور ٬٬ نے اس محفل میں خطاب كرتے ہوۓ كہا كہ ضرورت اس امر كی ہے كہ اس قسم كی محافل كا زيادہ سے زيادہ انعقاد كيا جاۓ ۔
حجت الاسلام و المسلمين اسماعيل پور نے مزيد كہا كہ قرآن كريم اور آيات الہی اس عالم كی با شعور ترين موجودات ہیں ۔
انہوں نے كہا كہ یہ نظریہ درست نہیں ہے كہ انسان با شعور ترين موجود جبكہ آج علم نے یہ ثابت كر ديا ہے كہ انسان كبھی شعور اور فہم سے بے بہرہ ہوتا ہے ۔
208740
نظرات بینندگان
captcha