زير كوہ میں ۱۰۰ سے زائد قرآنی كلاسوں كا انعقاد

IQNA

زير كوہ میں ۱۰۰ سے زائد قرآنی كلاسوں كا انعقاد

9:48 - January 06, 2008
خبر کا کوڈ: 1618011
اعزازی گروپ : زير كوہ میں تبليغی اور ثقافتی سرگرميوں كے انچارج حسن سلمانی نے بتايا كہ زير كوہ میں ۱۰۰ سے زائد قرآنی كلاسیں منعقد كی گئی ہیں ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ كی رپورٹ كے مطابق بير جند میں حجت السلام ٫٫ احمد علی پور ٬٬ نے قرآنی كلاسوں كا دورہ كيا اور كہا كہ ان كلاسوں كی وجہ سے لوگوں كی معنوی اور روحانی تربيت ہو رہی ہے ۔
زير كوہ میں تبليغی اور ثقافتی سرگرميوں كے انچارج نے كہا كہ آئندہ بھی اس قسم كی كلاسوں پر خصوصی توجہ دی جاۓ گی ۔
208637
نظرات بینندگان
captcha