طغرل سلجوقی ٬٬ كا مازندران اور گرگان پر قبضہ﴿ ۴۳۲ ھ ق﴾

IQNA

طغرل سلجوقی ٬٬ كا مازندران اور گرگان پر قبضہ﴿ ۴۳۲ ھ ق﴾

11:28 - January 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1618332
دس ہزار سلجوقی سپاہيوں كا سپہ سالار طغرل ٬ماورا النھر سے خراسان آيا اور اس نے سلطان مسعود غزنوی سے ايران میں داخلے كا تقاضا كيا ليكن سلطان مسعود نے انكار كر دی
دس ہزار سلجوقی سپاہيوں كا سپہ سالار طغرل ٬ماورا النھر سے خراسان آيا اور اس نے سلطان مسعود غزنوی سے ايران میں داخلے كا تقاضا كيا ليكن سلطان مسعود نے انكار كر ديا جس كی بنا پر ان دونوں كے درميان ہونے والی جنگ میںسلطان غزنوی كو شكست ہوئی اور طغرل سن ۴۲۹ ھ ق كو نيشا پور میں داخل ہو گيا سلجوقی سلسلہ كے بانی طغرل اپنی سلطنت كی پايداری كے بعد گرگان اور طبرستان پر حملہ كر كے ان رياستوں كو آل زياد كے آخری بادشاہ سے قبضہ لے كر اپنی سلطنت میں شامل كر ليا
نظرات بینندگان
captcha