بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كی رپورٹ كے مطابق حاجی آباد میں ثقافتی سرگرميوں كے انچارج حجت الاسلام والمسلمين علی رضا طالبی نے خبر دی ہے كہ اس محفل میں ۴۰۰ نو جوانوں اور جوانوں نے شركت كی ۔اور اس محفل میں گنا باد كے ممتاز قاری رضا نيكروش اور حاجی آباد كے كچھ قراء نے قرآن كريم كی تلاوت كی ۔
انہوں نے جوانوں اور نو جوانوں كو تاكيد كی كہ وہ قرآن پر خصوصی توجہ دیں ۔
209826