بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ نے امارات كے روزنامہ ٫٫ دار الخليج ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ یہ مسجد مراكش كے طرز تعمير كا شاہكار نمونہ ہے اس مسجد كا رقبہ ۸۴۶ مربع میٹر ہے اور اس میں ۱۱۷۶ افراد نماز پڑھ سكتے ہیں ۔
ياد رہے كہ شارجہ میں ٫٫ امارات ٬٬ میں مختلف طرز تعمير پر مساجد كی تعمير كی جاتی ہیں اور عرب امارات میں مساجد كی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے اور اس وقت وہاں پر مساجد كی تعداد ۳۰۸ ہے ۔
209457