مشگين شہر میں حفظ قرآن كی كلاسیں

IQNA

مشگين شہر میں حفظ قرآن كی كلاسیں

10:17 - January 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1618547
قرآنی سرگرمياں گروپ : مشگين شہر كے ادارہ تبليغات اسلامی نے اس شہر میں قرآنی كلاسوں كا انعقاد كيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كی رپورٹ كے مطابق یہ كلاسیں آج سے مشگين شہر میں شروع ہو جائیں گی اور ان كلاسوں میں ۱۴ سے ۲۴ سال كی ۱۵ لڑكياں شركت كریں گی ۔
رقیہ كريمی جو كہ قرآن كريم كے ۱۵ پاروں كی حافظ ہیں ان كلاسوں میں خواہران كو حفظ قرآن كی روش پر درس ديا كریں گی ۔
ان كلاسوں كے اختتام پر تحريری امتحان ہو گا اور اس كے بعد كامياب خواہران كو سند دی جاۓ گی ۔
208866
نظرات بینندگان
captcha