كربلا میں ٫٫ بيت اسلامی ٬٬ كی تاسيس

IQNA

كربلا میں ٫٫ بيت اسلامی ٬٬ كی تاسيس

10:32 - January 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1618567
بين الاقوامی گروپ : علماء اور عراق كی شيعہ شخصيات كے تعاون سے كربلا معلی میں ٫٫ بيت اسلامی ٬٬ كی تاسيس كی جاۓ گی ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ نے buratha news سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ عراق كے علماء اور شيعہ سياسی اور ثقافتی شخصيات نے ايك اجلاس میں كربلا معلی میں ٫٫ بيت اسلامی ٬٬ كی تاسيس كی منظوری دی ہے ۔
ايك بيانیے میں انہوں نے لكھا ہے كہ بعض گروپ اسلام كو بد نام كرنے كے لیے اسلام كے نام پر دہشت گردی كرتے ہیں اور اس بيت كی تاسيس كا مقصد یہ ہے كہ اس قسم كے غير اسلامی اقدامات كا مقابلہ
كيا جاۓ ۔
209954
نظرات بینندگان
captcha