۔
بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كی رپورٹ كے مطابق اس محفل میں شہر خواف كے امام جمعہ نے تلاوت قرآن كی عظمت اور قرآن پر عمل كرنے كے حوالے سے گفتگو كرتے ہوۓ كہا كہ قرآن مجيد پر عمل سب سے زيادہ اہم ہے اور تلاوت ، قرائت اور حفظ قرآن كريم اس كتاب مقدس پر عمل كرنے كا مقدمہ ہونا چاہیے
اس محفل میں شريك قراء نے قرآن مجيد كی تلاوت كی ۔
210659