لبنان میں ۳۱ افراد نے قرآن مجيد حفظ كر ليا

IQNA

لبنان میں ۳۱ افراد نے قرآن مجيد حفظ كر ليا

13:05 - January 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1619171
قرآنی سرگرمياں گرو پ : لبنان میں ۳۱ افراد نے جمعيت قرآن كريم كی زير سر پرستی قرآن حفظ كيا ہے ۔


بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كے شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق لبنان میں جمعيت قرآن كريم نے حفظ قرآن مجيد كی كلاسوں كا اہتمام كيا ہے اور اس وقت تك ۳۱ افراد قرآن مجيد حفظ كر چكے ہیں جبكہ ۴۱ افراد ۲۵ سے ۳۰ ویں پارے كے حفظ میں مشغول ہیں اس كے علاوہ ۶ افراد ۲۰ سے ۲۵ پارے حفظ كر چكے ہیں ۔
اسی طرح ۴۱ افراد ۱۵ سے ۲۰ ، ۵۶ افراد ۱۰ سے ۱۵ ، ۵۴ افراد ۷ سے ۱۰ پارے حفظ كر چكے ہیں ۔
جمعيت قرآن كريم لبنان كے مختلف شھروں جيسے بيروت ، نبطیہ ، صور ، بعلبك اور ہرمل مں قرآنی سرگرميوں میں مصروف ہے ۔
210596

نظرات بینندگان
captcha