قم میں معلم تجويد كورس

IQNA

قم میں معلم تجويد كورس

12:32 - January 12, 2008
خبر کا کوڈ: 1619706
قرآنی سرگرمياں گروپ : حوزہ علمیہ قم میں طلاب كے لیے معلم تجويد قرآن كورس كا انعقاد كيا گيا ہے ۔

بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كے شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق یہ كورس دينی طلباء سے مخصوص ہے اور اس كورس كے لیے داخلہ ٹيسٹ بھی ليا جاۓ گا ، اور طلباء اس كورس میں شركت كے لیے ۳۱ جنوری ۲۰۰۸ تك اپنے نام اندارج كروا سكتے ہیں ۔ زيادہ معلومات كے لیے درج ذيل ٹيلی فون پر رابطہ كيا جا سكتا ہے 02517837735
ياد رہے كہ اس كورس میں كامياب طلباء كو معلم قرآن كی سند دی جاۓ گی ۔
210503
نظرات بینندگان
captcha