بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾ كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق تاجكستان كی وزارت تعليم ايك كميشن تشكيل دے گی جو اس يونيورسٹی كے لیے جگہ كا انتخاب كرے گا ۔
مذكورہ وزارت تعليمی پروگرام ترتيب دے گی اور يونيورسٹی كے مختلف شعبہ جات كا انتظام كرے گی ۔
ياد رہے تاجكستان كی وزارت خزانہ اس يونيورسٹی كے اخراجات برداشت كرے گی ۔
211707