{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق حوزہ علمیہ قم كے مایہ ناز استاد آيت اللہ ٫٫ شب زندہ دار ٬٬ نے دمشق سيدہ زينب سلام اللہ علیھا میں مدرسہ علمیہ امام خمينی رہ میں طلاب اور اساتذہ كے مجمع میں خطاب كيا انہوں نے اپنے خطاب میں دينی مدارس كے اھداف اور بزرگ علماء كے حالات زندگی بيان كیے اور طلاب سے درخواست كی كہ وہ علم و معرفت میں بزرگان اسلام اور بالخصوص امام خمينی ﴿ رہ ﴾ كے نقش قدم پر چلیں ۔
آخر میں طلاب اور بعض اساتذہ نے مختلف موضوعات پر ان سے گفتگو كی ۔
211927