قطر میں اسلامی ثقافتی سنٹر كا افتتاح

IQNA

قطر میں اسلامی ثقافتی سنٹر كا افتتاح

11:47 - January 16, 2008
خبر کا کوڈ: 1621238
بين الاقوامی گروپ : ۱۳ جنوری ۲۰۰۸ ء كو قطر كے وزير اعظم شيخ حمد بن جاسم آل ثانی نے اسلامی ثقافتی سنٹر كا دوحہ میں افتتاح كيا ہے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق << kuna >> كويتی خبر رساں ايجنسی نے كہا ہے كہ قطری وزير اعظم شيخ حمد بن جاسم آل ثانی نے وزارت اوقاف و اسلامی امور كی اس اسلامی ثقافتی سنٹر كی تاسيس پر قدر دانی كی ۔ دو دن پہلے اسی اسلامی سنٹر میں اسلامی نادر قلمی نسخہ جات كی پہلی نمائش كا بھی انعقاد كيا گيا تھا ۔
212560

نظرات بینندگان
captcha