{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق حجت الاسلام و المسلمين ٫٫ رفيعی پور ٬٬ نے خبر دی ہے كہ انقلاب اسلامی كی كاميابی كے ايام میں گاٶ ں كرديجان كی امام بارگاہ سيد الشھداء علیہ السلام میں ايك قرآنی محفل منعقد كی جاۓ گی ۔
انہوں نے مزيد كہا كہ اس محفل میں بين الاقوامی قراء اور حفاظ كے علاوہ قم كے ايك نو نہال قاری بھی تلاوت قرآن مجيد كا شرف حاصل كریں گے ۔
216511