ايران كے شہر ماہشہر میں قرآنی محفل كا انعقادnf

IQNA

ايران كے شہر ماہشہر میں قرآنی محفل كا انعقادnf

9:46 - February 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1627166
قرآنی سرگرمياں گروپ : ۹ فروری ۲۰۰۸ ء كو شہر ماہشہر كی مسجد سادات میں ايك قرآنی محفل منعقد كی جاۓ گی
۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس محفل كا اہتمام ماہشہر كے ادارہ ثقافت و ارشاد اسلامی نے كيا ہے اس محفل میں حكومتی عہديدار اور اس شہر كے لوگ شركت كریں گے ۔
ماہشہر كے ممتاز قراء ، سيد نزار موسوی ، محمد علی عساكرہ اور حسن دريساوی اس محفل میں تلاوت قرآن مجيد كریں گے ۔
اس كے علاوہ ماہشہر كے عالم دين حجت الاسلام ٫٫ توكلی ٬٬ اس محفل سے خطاب كریں گے ۔
یہ محفل قرآن ۹ فروری ۲۰۰۸ ء كو نماز مغرب و عشاء منعقد ہو گی ۔
219409

نظرات بینندگان
captcha