۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كی رپورٹ كے مطابق یہ قرآنی نسخے ٫٫ تلاوت نور ٬٬ پروگرام كے تحت مساجد میں تقسيم كیۓ جائیں گے ۔
ياد رہے كہ ٫٫ تلاوت نور ٬٬ كا پروگرام جس كی تفصيل اس طرح ہے كہ روزانہ قرآن كريم كے دو صفحات مساجد میں موجود قراء اور حفاظ كی تلاوت كرتے ہیں اور ۱۵ ہزار مساجد میں یہ پروگرام جاری ہے ۔
اس كے علاوہ نماز مغرب و عشاء كے درميان معلم قرآن يا مساجد كے پيش نماز حضرات ايك آيت كی تفسير بيان كرتے ہیں ۔
220175