{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ خراسان رضوی نے سازمان فرھنگ و ارتباطات اسلامی كے تعلقات عامہ سے نقل كيا ہے كہ روس میں اسلامی جمہوریہ ايران كے كلچرل سنٹر اور بنياد مطالعات اسلامی كے مشتركہ تعاون سے روسی ترجمہ پر مشتمل نہج البلاغہ كی اشاعت ہوئی ہے ۔
اس ترجمہ كے مترجم ٫٫ عبد الكريم تارس ٬٬ اور اس كے پبلشرز ماسكو میں موجود ﴿ ادبيات شرق ﴾ ہے ۔
220510