لبنان میں تفسير قرآن كے مقابلے كا انعقاد

IQNA

لبنان میں تفسير قرآن كے مقابلے كا انعقاد

11:42 - February 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1627912
قرآنی سرگرمياں گروپ : لبنان كی انجمن قرآنی ٫٫ توجیہ و ارشاد ٬٬ كی كوششوں سے آج اتوار ۱۰ فروری كو اس ملك كے مختلف علاقوں میں تفسير قرآن كريم كا مقابلہ منقعد ہو گا ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق اس مقابلہ میں پورے ملك سے قرآنی معلومات ركھنے والے لبنانی شہری ايك دوسرے سے مقابلہ كریں گے ۔
اس بنا پر لبنان كی انجمن قرآنی توجیہ و ارشاد نے لبنانی شہريوں كے اس مقابلہ میں شركت كے لیے فون نمبر 01274721 ديا ہوا ہے ۔
221220

نظرات بینندگان
captcha