ماسكو میں جامع مسجد كی تعمير

IQNA

ماسكو میں جامع مسجد كی تعمير

12:18 - February 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1627925
بين الاقوامی گروپ : مراكش ، تركی ، ملائشيا اور ايرانی ہنر مند مسجد جامع ماسكو كی داخلی نقش و نگاری میں شركت كریں گے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ خراسان رضوی كی رپورٹ كے مطابق روس كے مفتيوں كی كونسل كے سربراہ شيخ ٫٫ راويل نمين الدين ٬٬ نے بتايا كہ اس مسجد كی اندرونی تزئين و آرائش میں مراكش ، تركی ، ملائشيا اور ايران كے ہنر مند شركت كریں گے ۔
انہوں نے كہا كہ مراكش اپنے ماہرين كو پہلے سے ہی اس كام كے لیے بھيج چكا ہے جبكہ تركی ، ملائشيا اور ايران كے افراد اس وقت اس مسجد كے تعميری كام میں مشغول ہیں ۔
ياد رہے كہ اس مسجد كو قريب ہی ايك اسلامی عجائب گھر بھی تعمير كيا جاۓ گا ۔
221211
نظرات بینندگان
captcha