{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے ليبيا كے روزنامے ٫٫ الفجر الجديد ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس نمائش میں قرآن مجيد كے ۱۶۵ خطی تاريخی نسخے ركھے گۓ تھے ۔
اس نمائش كا اہتمام انجمن جھانی تبليغات اسلامی ، ليبيا كی وزارت اطلاعات و نشريات اور ليبيا كے تاريخی تحقيقی سنٹر نے باہمی تعاون سے كيا تھا ۔
یہ نمائش ايك ہفتہ تك جاری رہے گی ۔
221461