فرسنجان میں قرآنی محفل كا انعقاد

IQNA

فرسنجان میں قرآنی محفل كا انعقاد

10:32 - February 19, 2008
خبر کا کوڈ: 1630430
قرآنی سرگرمياں گروپ : رفسنجان كے ادارہ تبليغات اسلامی كے قرآن سنٹر نے اس شہر میں قرآنی محفل كا انعقاد كيا ہے ۔

{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے شعبہ كرمان كی رپورٹ كے مطابق اس محفل كا آغاز ملك كے ممتاز قاری ٫٫ مجتہدی ٬٬ اور صوبے كے ممتاز قاری كی تلاوت قرآن مجيد سے ہوا ۔
اس كے بعد يونيورسٹی كے پروفيسر ٫٫ بھرام پور ٬٬ نے سورہ حمد كی تفسير بيان كی ۔
اس محفل كے ساتھ ہی رفسنجان كے ادارہ تبليغات اسلامی نے كتاب اور سی ڈيز كی نمائش بھی لگائی ۔
223700

نظرات بینندگان
captcha