{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } نے اردن كے روزنامہ ٫٫ الرای ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ۲۴ فروری ۲۰۰۸ ء كو اس يونيورسٹی كے قيام كے سلسلے میں اردن كے پارليمنٹ كے ممبران كا ايك اجلاس ہوا جس میں علوم اسلامی يونيورسٹی كی تاسيس سے مربوط امور كو زير بحث لايا گيا ۔
ياد رہے كہ اس اجلاس میں ٫٫ آل البيت ٬٬ يونيورسٹی كے چانسلر جناب ٫٫ عبد السلام العبادی ٬٬ اور اردن كے وزير تعليم ٫٫ عمر الشديفات ٬٬ نے بھی شركت كی ۔
226862