سعودی عرب كی رياست ٫٫ الخرج ٬٬ میں ۱۸ افراد دائرہ اسلام میں داخل ہو گۓ

IQNA

سعودی عرب كی رياست ٫٫ الخرج ٬٬ میں ۱۸ افراد دائرہ اسلام میں داخل ہو گۓ

11:44 - February 26, 2008
خبر کا کوڈ: 1632557
اعزازی گروپ / جمشيد غضنفری : سعودی عرب كی رياست ٫٫ الخرج ٬٬ میں ۱۸ افراد نے اسلام قبول كر ليا ہے ۔
{ بين الاقوامی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿﴿ ايكنا ﴾﴾ } كے اعزازی نامہ نگار نے سعودی عرب كے اخبار ٫٫ الجزيرہ ٬٬ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ايشيائی اور افريقی ممالك كے ۱۸ افراد نے سعودی عرب كی رياست ٫٫ الخرج ٬٬ میں اسلام قبول كر ليا ہے ۔
٫٫ الخرج ٬٬ كے ادارہ اوقاف نے ان افراد كی اسلام اور اسلامی تعليمات سے آشنائی كے لیے ۱۴۰ نشستوں كا اہتمام كيا ہے ۔
226845
نظرات بینندگان
captcha