ايران كی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا''نے ''العربیہ نیٹ'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس دو روزہ اجلاس كا قابل توجہ نكتہ یہ ہے كہ سوریہ كے صدر''بشار اسد'' اور عرب ليگ كے جنرل سيكرٹری ''عمرموسی '' نے اپنے خطاب كے آغاز میں حاضرين كو سلام نہیں كيا۔ ياد رہے كہ عرب ليگ كا بيسواں اجلاس دمشق میں ہو رہا ہے۔اس اجلاس میں مختلف عرب ممالك كے سربراہ شركت كررہے ہیں۔اور اس اجلاس میں عرب دنيا كو درپيش مسائل پرتبادلہ خيال كيا جائے گا۔
235646