ايران كے شھر پارس آباد میں ۴۰۰ قرآنی نسخوں كی تقسيم

IQNA

ايران كے شھر پارس آباد میں ۴۰۰ قرآنی نسخوں كی تقسيم

11:30 - April 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1640131
قرآنی سرگرمياں گروپ: اردبيل كے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے شھر پارس آباد میں ۴۰۰ قرآنی نسخے تقسيم كیے گئے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق پارس آ باد كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج ''يداللہ نعمتی'' نے كہا ہے كہ اس ادارے كی طرف سے ۴۰۰ قرآنی نسخے پارس آباد كی مذھبی انجمنوں،قرآنی محافل اور اسكولوں میں تقسيم كیے گئے ہیں۔
235880
نظرات بینندگان
captcha