قرآنی سرگرمياں گروپ: ۷ اپريل۲۰۰۸ ءكو نماز مغرب وعشاكے بعد شادگان میں مسجد حضرت امير﴿ع﴾ میں محفل قرآن مجيد منعقد كی جائے گی۔اس محفل كے انعقاد كا مقصد قرآنی ثقافت كی ترويج ہے۔
قرآن كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' شعبھ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق اس محفل میں مجمع القراء كے ممتازقرّاء سيد ﴿فواد شوكاوی﴾ ﴿ھادی سلمانيان﴾ اور﴿ معين سالمی﴾ قرآن مجيد كی تلاوت كریں گے۔ ۳ سال پہلے شادگان میں مجمع القراء نے قرآنی سرگرميوں كا آغاز كيا تھا اور اس وقت مجمع میں قرّاء كی تعداد ۳۰ ہے۔
236508