بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے سعودی عرب كے روز نامہ ''الرياض'' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ مبلغين اسلام كی تبليغات كے نتيجے میں سعودی عرب كے علاقے جازان میں فلپائن كے ۱۴۱ سے زائد افراد دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے ہیں۔
يادرہے كہ یہ افراد اسی علاقے میں كام كرتے ہیں مبلغين اسلام كی تبليغ سے ان افراد نے وہیں اسلام قبول كيا ہے۔
236807