ليبيا میں محمد﴿ص﴾ نام كے افراد كے لئے ھدیہ محمدی كا اعلان

IQNA

ليبيا میں محمد﴿ص﴾ نام كے افراد كے لئے ھدیہ محمدی كا اعلان

10:52 - April 07, 2008
خبر کا کوڈ: 1640768
اعزازی گرپ/جمشيد غضنفری۔ ليبيا میں جن افراد كا نام محمد﴿ص﴾ہے انھیں ليبيا حكومت كی طرف سے ۵۰۰ سے زائد دينار ھدیہ كے طور پرديئے جائیں گے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے محيط سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے پيغمبراسلام ﴿ص﴾ كی اھانت كے بعد ليبيا كی حكومت نے اعلان كيا ہے كہ ليبيا میں جن افراد كے نام محمد﴿ص﴾ ہیں انہیں ۵۰۰ سے زائد ليبی دينار ھدیہ كے طور پر ديئے جائیں گے۔
236808
نظرات بینندگان
captcha