قرآن مجيد سے تمسك كركے دنيا میں سكون حاصل كيا جا سكتا ہے

IQNA

قرآن مجيد سے تمسك كركے دنيا میں سكون حاصل كيا جا سكتا ہے

11:08 - April 13, 2008
خبر کا کوڈ: 1642507
اعزازی گروپ/ امير محسن سلطان احمدی: مرند كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے كہا كہ قرآن مجيد بشريت كے لئے عظيم اور جامع كتاب ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق ايران كے شھر مرند كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام '' ولی اللہ فياض'' نے اسٹوڈنٹس كے ايك اجتماع سے خطاب كرتے ہوئے ااسٹوڈنٹس كو اسلامی تعليمات پر عمل كرنے كی دعوت دی اور كہا كہ دين اسلام پر عمل كر كے ہی انسان كمال تك پہنچ سكتا ہے۔
انھوں نے مزيد كہا كہ قرآن مجيد بشريت كے لئے بہت عظيم كتاب ھے اور اس كتاب سے تمسك كر كے دنيا میں سكون حاصل كيا جا سكتا ہے۔
238742

نظرات بینندگان
captcha