ايران كے شھر بروجن میں جامعتہ القرآن كا افتتاح

IQNA

ايران كے شھر بروجن میں جامعتہ القرآن كا افتتاح

11:52 - April 14, 2008
خبر کا کوڈ: 1642866
اعزازی گروپ/ حسين ضاضی: ۲ اپريل ۲۰۰۸ء كو ايك باوقار تقريب میں شھر بروجن میں جامعة القرآن كا افتتاح كيا گيا اس افتتاحی تقريب میں ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج علماءكرام اور حكومتی عہديداروں نے شركت كی۔
بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' كی رپورٹ كے مطابق بروجن كے اس جامعة القرآن كے انچارج حجت الاسلام ''زمانی '' نے خبر دی كہ جامعة القرآن میں بچوں كو اشارہ كی روش پرحفظ قرآن كی تعليم دی جائے گی۔ انھوں نے مزيد كہا كہ پہلے مرحلے میں ۴ سے ۸ سال كی عمر كے بچوں كع انتيسواں اور تيسواں پارہ حفظ كراويا جائے گا۔ انھوں نے اميد ظاہر كی كہ لوگوں اور حكومتی عہديداروں كے تعاون سے جامعة القرآن اپنی قرآنی سرگرمياں كو پورے شھر میں پھيلا دے گا۔
239120
نظرات بینندگان
captcha