IQNA

11:46 - April 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1643220
بين الاقوامی گروپ: خراسان رضوی كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے خبر دی ہے كہ افغانستان كے شيعوں كے لئے اس ادارے كی طرف سے ايك ھزار سے زائد قرآن مجيد كے نسخے ھدیہ كئے گئے ہیں۔
خراسان رضوی كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج '' محمد عليزادہ'' نے قرآن كی بين الاقوامی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے بتايا كہ افغانستان میں قرآنی محافل كے لئے خراسان رضوی كے ادارہ تبليغات اسلامی نے ايك ھزار سے زائد قرآنی نسخے ھدیہ كیے ہیں۔ انھوں نے وضاحت كی كہ یہ قرآنی نسخے اسی مہينے كے آغاز میں افغانستان بھيج ديئے گئے ہیں۔
239312
نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: