زاھدان میں قرائت قرآن كے كورس كا انعقاد

IQNA

زاھدان میں قرائت قرآن كے كورس كا انعقاد

11:52 - April 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1643229
قرآنی سرگرمياں گروپ: گزشتہ روز ۱۳ اپريل ۲۰۰۸ء كو قرائت قرآن كا خصوصی كورس ختم ہو گيا ہے۔
مؤسسئھ انجمن قرآن ''زاہدان '' كے انچارج ''عباس صفدری'' نے قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ سيستان و بلوچستان سے گفتگو كرتے ہوے كہا كہ یہ كورس ۲۰ كلاسوں پر مشتمل تھا اور اس كورس میں زاھدان كے ۲۰ ممتاز قرّاء نے شركت كی۔
انھوں نے مزيد كہا كہ اس كورس میں شركت كرنے والوں سے امتحان ليا جائے گا اور كامياب ھونے والے افراد كوسند دی جائے گی۔
239888

نظرات بینندگان
captcha