IQNA

12:13 - April 15, 2008
خبر کا کوڈ: 1643254
فنی گروپ: كريمه اھلبيت حضرت فاطمہ معصومہ قم كی وفات كی مناسبت سے قم مقدس میں خواھر عشق كے عنوان سے پہلی نمائش كا اہتمام كيا جائے گا۔
بين الاقوامی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے ادارہ كل ارشاد اسلامی قم كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ادارہ ثقافت و مذہبی امور كے تعاون سے ثقافتی ادارہ نور میں یہ نمائش منعقد كی جائے گی جس كا سلسلہ ۱۰ روز تك جاری رہے گا قابل ذكر ہے كہ نمائش كے ذريعہ حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا كی شخصيت كا تعارف كروايا جائے گا۔
239713

نام:
ایمیل:
* رایے:
* captcha: