خراسان رضوی كے قرآنی مراكز میں ۲۰ ھزار قرآنی نسخوں كا ھدیہ

IQNA

خراسان رضوی كے قرآنی مراكز میں ۲۰ ھزار قرآنی نسخوں كا ھدیہ

13:37 - April 17, 2008
خبر کا کوڈ: 1643951
قرآنی سرگرمياں گروپ: خراسان رضوی كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے خبردی ہے كہ رواں سال میں ۲۰ ھزار قرآنی نسخے خراسان رضوی كے قرآنی مراكز اور قرآنی محافل میں ھدیہ كے طور پر دئیے جائیں گے۔
'' محمد علی زادہ'' نے ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ خراسان رضوی سے گفتگو كرتے ہوئے كہاكہ اس سال ۲۰ ھزار قرآنی نسخے خراسان رضوی كے قرآنی مراكز اور قرآنی محافل میں ھدیہ كے طور پر دئیے جائیں گے۔ انھوں نے كہا كہ گزشتہ سال ۱۸ ھزار قرآنی نسخے ادارہ تبليغات اسلامی كی طرف سے محافل قرآنی كو ھدیہ كے طور پر دئیے گئے تھے۔
239316

نظرات بینندگان
captcha