بين الاقوامی گروپ: ۱۹ اپريل ۲۰۰۸ء كو آسٹريليا كے شھر '' نيوساوث ولز'' كی مسجد ''gallipoli '' میں خواتين كے لیے تجويد قرآن مجيد كی كلاسوں كا آغاز ہوا۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' نے ''muslimvillage '' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ان كلاسوں میں صحيح قرآن پڑھنے كی تعليم دی جائے گی۔ ان كلاسوں كا پہلا مرحلہ خواتين كے لیے دس دنوں پر مشتمل ہو گا۔
241573