پاكستان میں ۳۰۰ كلوگرام وزنی قرآن كی نمائش

IQNA

پاكستان میں ۳۰۰ كلوگرام وزنی قرآن كی نمائش

11:22 - April 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1645736
بين الاقومی گروپ: پاكستان كے شھر خانپور میں مقبرہ '' سلطان العارفين خان'' میں گزشتہ روز ۲۱ اپريل ۲۰۰۸ء كو ۳۰۰ كلوگرام وزنی قرآن مجيد كی نمائش شروع ہوئی اس قرآن كا حجم ۲۳ /۳۶ انچ ہے۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا''نے روز نامہ '' دی پوسٹ '' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ 1682 صفحات پر مشتمل اس قرآن كی كتاب احمد پور كے '' رضا حسين شاہد'' نے كی ہے اس كتابت میں ۱۴ ماہ كا عرصہ لگا ہے۔ ياد رہے كہ مقبرہ'' سلطان العارفين خان'' میں اس سنگين وزنی قرآن كی تين دن نمائش كی جائے گی۔
242844

نظرات بینندگان
captcha