ايران كے شھر گرمی میں '' دارالسلام '' نامی پہلے قرآنی مؤسسے كی تاسيس

IQNA

11:25 - April 23, 2008
خبر کا کوڈ: 1645740

ايران كے شھر گرمی میں '' دارالسلام '' نامی پہلے قرآنی مؤسسے كی تاسيس

اعزازی گروپ/ امير محسن سلطان احمدی: ايران كے شھر گرمی میں '' دارالسلام'' نامی پہلا قرآنی مؤسسہ تشكيل ديا گيا ہے۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق قرآنی ثقافت كی ترويج اور علوم قرآن كی تعليم كے لیے ايران كے شھر گرمی میں ''دارالسلام '' نامی پہلے قرآنی مؤسسے كی بنياد ركھی گئی ہے۔ اس مؤسسے كی منظوری اردبيل كے دارالقرآن نے دی ہے اور یہ مؤسسہ ''گرمی '' كے ادارہ تبليغات اسلامی كے زير نظر كام كرے گا۔ ياد رہے كہ اس مؤسسے كے لیے تمام ابتدائی مراحل طے پا چكے ہیں۔
242630

نظرات بینندگان
captcha