ايران كے شھردزفول میں محفل قرآن كا انعقاد

IQNA

ايران كے شھردزفول میں محفل قرآن كا انعقاد

11:07 - April 27, 2008
خبر کا کوڈ: 1646679
قرآنی سرگرمياں گروپ: يكم مئی ۲۰۰۸ء كو دزفول كی جامع مسجد میں محفل قرآن منعقد كی جائے گی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' شعبہ خوزستان كی رپورٹ كے مطابق یہ محفل شھيد مطھری كی برسی كی مناسبت اور شھداء دفاع مقدس كی ياد میں دزفول كی جامع مسجد میں رات ساڑھے نو بجے منعقد كی جائے گی ۔ اس روحانی محفل میں بين الاقوامی قاری '' حميد شاكر نژاد'' حافظ قرآن '' شجاع زويدات'' اور دزفول كے ممتاز قاری ''غلام رضا عباسی '' قرآن مجيد كی تلاوت كریں گے۔ اس محفل میں دزفول كے امام جمعہ اور شھداء كے اہل خانہ بھی شركت كریں گے۔
۲۴۳۲۷۳
نظرات بینندگان
captcha