ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' نے '' fiber2 fashion'' سائٹ كے حوالے سے رپورٹ دی ہےكھ اس قرآنی نسخے كی آيات، خالص سونے اور پلاٹينيم سے ''ياقوتی رنگ'' كے پتھر پر لكھی گئی ہیں۔ اس قرآنی نسخے كا حجم 58*98 ملی میٹر ہے جسے '' مير عماد مختاری'' نے لكھا ہے۔ اس قرآنی نسخے كی تياری میں ۲ سال كا عرصہ لگا ہے۔
244134