ايران كے شھر سرخس میں گزشتہ سال معلم قرآن كی تربيت كے لیے ۱۶ كلاسیں منعقد ہوئیں

IQNA

ايران كے شھر سرخس میں گزشتہ سال معلم قرآن كی تربيت كے لیے ۱۶ كلاسیں منعقد ہوئیں

12:16 - April 30, 2008
خبر کا کوڈ: 1647809
قرآنی سرگرمياں گروپ: گزشتہ سال دوسرے شش ماھی میں سرخس میں تربيت معلم قرآن كے لیے ۱۶ كلاسیں منعقد ہوئیں۔
سرخس كے ادارہ تبليغات كے انچارج '' بكابادی'' نے قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ تربيت معلم قرآن كی یہ كلاسیں ناظرہ قرآن كريم، قرائت اور مفاھيم قرآن كے موضوعات پر تھیں اور ان كلاسوں میں ۴۰۰ افراد نے شركت كی اور ان كلاسوں كے اختتام پر ان میں شركت كرنے والے افراد كو سند بھی دی گئی۔
243442
نظرات بینندگان
captcha