ہفتہ معلم كی مناسبت سے تربت حيدریہ میں قرآنی اساتذہ كی قدر دانی

IQNA

ہفتہ معلم كی مناسبت سے تربت حيدریہ میں قرآنی اساتذہ كی قدر دانی

12:09 - May 03, 2008
خبر کا کوڈ: 1648507
قرآنی سرگرمياں گروپ: تربت حيدریہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج نے خبر دی ہے كہ اس شھر كے ۳۰ قرآنی اساتذہ كی قدردانی كی جائے گی۔
تربت حيدریہ كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج '' محمد رضا رحمانی '' نے ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی ''ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے اظہار خيال كيا ہے كہ ہفتہ معلم كی مناسبت سے اس شھر كے ۳۰ قرآنی اساتذہ كی قدر دانی كی جائے گی۔ انھوں نے مزيد كہا كہ قرآنی اساتذہ كی عزت افزائی كی یہ تقريب ۴ مئی كو تربت حيدریہ كے ادارہ تبليغات میں منعقد ہو گی۔
۲۴۵906

نظرات بینندگان
captcha