يوگنڈا میں دوسری بڑی مسجد كا افتتاح

IQNA

يوگنڈا میں دوسری بڑی مسجد كا افتتاح

11:00 - May 05, 2008
خبر کا کوڈ: 1649202
بين الاقوامی گروپ: ۳ مئی ۲۰۰۸ء كو يوگنڈا كے دارلحكرمت '' كمپالا'' میں دوسری بڑی مسجد كا افتتاح ہوا جس میں ۴ ہزار نمازيوں كی گنجائش ہے۔

ايرن كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' نے ''monitor. co '' كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ اس مسجد كی تعمير میں ۵ لاكھ ڈالر لاگت آئی ہے۔ اس مسجد میں چار ہزار نمازيوں كے لیے ايك بڑے حال كے علاوہ دكانیں ، دفتر،، ہسپتال اور كمپيوٹر سنٹر بھی موجود ہے۔ ياد رہے كہ يوگنڈا میں سب سے بڑی مسجد بھی شہر كمپالا ہی میں ہے جس كا افتتاح مارچ ۲۰۰۸ء كو ہوا تھا اور اس مسجد میں ۱۵۰۰ نمازيوں كی گنجائش ہے۔ يوگنڈا كی ۳ كروڑ كی آبادی میں مسلمان ۱۲۰۱ فی صد ہیں۔
247095

نظرات بینندگان
captcha