گلستان میں ۱۳ محافل قرآن مجيد كا انعقاد

IQNA

12:18 - May 08, 2008
خبر کا کوڈ: 1650179

گلستان میں ۱۳ محافل قرآن مجيد كا انعقاد

اعزازی گروپ/ محمود بابائی سواسری: ہفتہ معلم كی مناشب سے گلستان ڈويژن میں ۱۳ قرآنی محافل منعقد كی گئیں۔

ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے گلستان میں اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق آيت اللہ شہيد مرتضی مطہری كی برسی اور ہفتہ معلم كی مناسبت سے گلستان ڈويژن میں ۱۳ قرآنی محافل منعقد كی گئیں۔ ان محافل میں لوگوں كی كثير تعداد كے علاوہ حكومتی عہديداروں نے بھی شركت كی۔ موصولہ رپورٹ كے مطابق گلستان ڈويژن كے ممتاز قراّء نے ان محافل میں قرآن مجيد كی تلاوت كی اس كے علاوہ ان محافل میں مبلغين نے شہيد مطہری كے افكار كے موضوع پر تقارير كیں اور كوئيز مقابلے بھی منعقد كیے گئے۔
248422
نظرات بینندگان
captcha