ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كی رپورٹ كے مطابق الزہراء ﴿س﴾ كيفے نیٹ نے اساتذہ اور طلباء كے لیے كمپيوٹر كی تعليم كے لیے كلاسوں كا اہتمام كيا ہے ان كلاسوں میں ''word '' ، '' tipe'' اور '' windose'' كی تعليم دی جائے گی۔
ان كلاسوں میں شركت كے خواہشمند افراد مدرسہ عالی فقہ و معارف اسلامی میں الزہراء كيفے نیٹ میں رجوع كریں۔ مدرسہ علمیہ حجتیہ قم كے بڑے مدارس میں سے ايك ہے اس كی بنياد ۱۳۶۶ ھ ق میں آيت اللہ '' محمدحجت كوہ كمری تبريزی'' نے ركھی تھی۔ ان كا مرقد بھی اسی مدرسے میں ہے اور یہ مدرسہ غير ايرانی طلباء كے لیے مخصوص ہے۔
248459