ايران كے شہر ساری میں قرآنی اساتذہ كی قدر دانی

IQNA

ايران كے شہر ساری میں قرآنی اساتذہ كی قدر دانی

10:19 - May 10, 2008
خبر کا کوڈ: 1650574
قرآنی سرگرمياں گروپ: ہفتہ معلم كی مناسبت سے شہر ساری میں قرآنی اساتذه كی قدردانی كی گئی۔
ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' شعبہ مازندان كی رپورٹ كے مطابق ۷ مئی ۲۰۰۸ء كو شہر ساری میں ادارہ تبليغات اسلامی كے كانفرنس ہال میں یہ تقريب منعقد ہوئی۔اس تقريب میں ادارہ تبليغات اسلامی كےعہديداروں نے شركت كی۔ اس تقريب میں ۱۵۰ قرآنی اساتذہ كی قدردانی كی گئی۔ ياد رہے كہ شہر ساری میں ۵۰ قرآنی سنٹرز قرآنی تعليم میں سرگرم عمل ہیں۔
248392

نظرات بینندگان
captcha