بچوں كے لیے قرآن مجيد كی تفسير لكھی جائے گی

IQNA

بچوں كے لیے قرآن مجيد كی تفسير لكھی جائے گی

12:04 - May 11, 2008
خبر کا کوڈ: 1650906
ادبی گروپ: ادارہ علم و ثقافت كی كوششوں سے بچوں كے لیے قرآن مجيد كی تفسير لكھی جا رہی ہے۔

ادارہ علم و ثقافت كے شعبہ قرآن كے مدير '' اكبر توحيد لو'' نے قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' سے گفتگو كرتے ہوئے اس تفسير كے متعلق بتايا كہ بچوں كے لیے یہ تفسير مختصر قصوں كی صورت میں ہو گی اور قصوں سے مطابقت ركھنے والی تصوير میں بھی اس تفسير میں لائی جائیں گی۔ انھوں نے مزيد كہا كہ اس تفسير میں انبياء كی داستانوں كے ساتھ ساتھ بچوں كے لیے خاص طرز كے معارف قرآن بھی ہوں گے۔
249287
نظرات بینندگان
captcha