ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا '' كرمان كی رپورٹ كے مطابق شہر بافت كے ادارہ تبليغات اسلامی كے انچارج حجت الاسلام '' حسينی'' نے اظہار خيال كرتے ہوئے كہا كہ یھ كلاسیں خواتين سے مخصوص ہیں۔ اور ادارہ مہدويت كے تعاون سے یہ كلاسیں شہر بافت میں منعقد كی جا رہی ہیں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ ان كلاسوں كے انعقاد كا مقصد جوانوں میں حفظ قرآن مجيد كی ترغيب دلانا ہے۔ كيونكہ قرآن مجيد تمام نسل انسانی كے لیے ہدايت كی كتاب ہے۔
249218