ايران كی بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی '' ايكنا'' كے اعزازی نامہ نگار كی رپورٹ كے مطابق جامعة القرآن كے مدير '' ابراہيمی'' نے اس تقريب میں شركت كرنے والوں كا شكریہ ادا كرتے ہوئے معلم كے اہميت كے موضوع پر تقرير كی۔ اس تقريب كے اختتام پر جامعة القرآن كے اساتذہ كو ہدايا سے نوازا گيا۔
249610